ا سلا م آ با د 24 مئی ( ایجنسیز) پا کستا ن کا صد ر مقا م ا سلا م آ با د کے قلب میں بم د ھما کہ سے د ہل گیا اور ا یک شخص زخمی ہو گیا ‘ مقا می میڈ یا نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ حملہ سپر ما ر کٹ نز د شا ہین اسٹو ر سیکٹر 6 میں ا
سلا م آ باد کے سنٹر کے قر یب پیش آیا ۔ مقا می پو لیس نے بتا یا کہ مقا می سیکو ر یٹی گا ر ڈ نے مشتبہ شخص کو ر و کنے کی کو شش کی تھی جبکہ تھو ڑ ے ہی د یر میں د ھما کہ ہو گیا۔ د و سر ا د ھما کہ کا ر میں ہو ا جو کر ا چی کمپنی کے قر یب پیش آ با ‘ کس کے بھی ز خمی ہو نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔